شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کے وارڈ نمبر دس سے آزاد امیدوار امیدوار اور تجربہ کار سیاسی رہنما چندر بھان سنگھ کی نظریں اقلیتی طبقے کے ووٹ بینک پر مرکوز ہے۔ Independent Candidate eye minority vote bank
مغربی بنگال میں 27 فروری کو ریاست کے 108 میونسپلٹیوں کے لئے انتخابات ہونے ہیں. اس کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔ Elections for 108 municipal bodies in West Bengal
گزشتہ چند برسوں کی طرح حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی نظریں اقلیتی طبقے کے ووٹوں پر مرکوز ہے۔Kolkata Municipal Corporation
شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کے وارڈ نمبر دس سے آزاد امیدوار چندر بھان سنگھ کی نظریں اقلیتی طبقے کے ووٹ بینک پر مرکوز ہے۔
تجربہ کار سیاسی رہنما چندر بھان سنگھ نے کہا کہ دیکھئیے میونسپل الیکشن انفرادی کارکردگی اور لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات پر جیتی جاتی ہے. ان دونوں معاملے میں وہ کافی آگے ہیں۔