شمالی 24 پرگنہ:مغربی بنگال کے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ مقدس سفر مکمل کرکے اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹنے عازمین حج کا استقبال کرنے کا موقع ملا۔ اس سے بڑی بات ہمارے لیے اور کیا ہو سکتی ہے۔ اداکارہ اور رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ انہیں جیسے ہی پتہ چلا کہ عازمین حج کی واپسی ہونے والی ہے۔ سب کام چھوڑ کر وہ حاجیوں کے استقبال کے لیے دمدم ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ MP Nusrat Jahan WelCome Hajis at Kolkata Airport
Welcome Hajis at Kolkata Airport: رکن پارلیمان نصرت جہاں نے عازمین حج کا کولکاتا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا - ای ٹی وی بھارت اردو خبر
ضلع شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں MP Nusrat Jahan نے عازمین حج کا کولکاتا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا، اس موقع پر انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے فراہم سہولیات کی خوب تعریف بھی کی۔ Arrival of Pilgrims at Kolkata Airport
رکن پارلیمان نصرت جہاں نے عازمین حج کا کولکاتا ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا
یہ بھی پڑھیں:
- kolkata Haj Pilgrims: کولکاتا سے بروز ہفتہ تین پروازیں عازمین کو لیکر اڑان بھریں گی
- Thousands of Hajis Will Leave Kolkata: بیرون ریاست کے ہزاروں عازمین کولکاتا سے حج کےلیے روانہ ہوں گے
بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں کے مطابق رکن پارلیمان ندیم الحق نے اس مرتبہ جس طرح سے کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ مغربی بنگال حج کمیٹی نے عازمین حج تک تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم رول ادا کیا۔