اردو

urdu

ETV Bharat / state

میٹرو میں کام کرنے والے ملازمین کورونا سے متاثر - کورونا وائرس

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے ’ ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ‘ میں کام کر رہے چند ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Jul 14, 2020, 5:40 PM IST

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کولکاتا شہر کے ’بو بازار‘ علاقے میں ایسٹ ویسٹ میٹرو کوری ڈور پروجیکٹ میں کام کاج خلل پڑگیا ہے۔

کلکتہ میٹرو ریلوے کارپوریشن نے کہا کہ تاہم اس کی وجہ سے کام کاج نہیں رکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف ان علاقوں میں کام کو روک دیا گیا ہے جہاں پر یہ مزدور کام روک دیا گیا ہے۔

اس پورے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔

تاہم میٹرو انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اب تک کتنے ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:مغربی بنگال: بی جے پی نے 12 گھنٹے کی بند کی کال دی

کے ایم سی آر سی ایل ایجنسی ہے جو 16.6طویل میٹرو پروجیکٹ پر کام کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details