ملك كی تمام ریاستوں میں جوش و خروش كے ساتھ 75یوم آزادی كا جشن منا یا جا رہا ہے۔ مغربی بنگال میں یوم آزادی كے موقع پر تمام ریاستوں میں مختلف ثقافتی تقاریب كا اہتمام كیا جا رہا ہے۔ اسی درمیان ریاست كے مشرقی مدنی پور ضلع سے پڑوسی ملك پاكستان كو مباركباد دینے پر گرفتاری كی اطلاع ہے۔mednipore man detained as he wishes paksitan in independence day
ذرائع كے مطابق مدنی پور ضلع كے مدنی پور میونسپلٹی كے وارڈ نمبر23 كا رہنے والا شہنشاہ نام كے اس نوجوان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر پاكستان كی یوم آزادی كے موقع پر اپنے ایك دوست كو مباركباد پیش كی تھی۔ سوشل میڈیا پر مباركباد یش كرنے كے 24 گھنٹوں كے اندر اندر ہی نوجوان كو گرفتار كرلیا گیا ہے۔