اردو

urdu

ETV Bharat / state

مخالفت کرنے پرایک شخص کو گولی ماردی گئی - مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ

شمالی24 پرگنہ کے بھاٹ پاڑہ ایک پھرغلط وجہ سے سرخیوں میں ہے۔اس مرتبہ رہزن کی مخالفت کرنے پر شرپشندوں نے ایک بائیک سوار کوگولی مار دی۔

مخالفت کرنے پرایک شخص کو گولی ماردی گئی

By

Published : Nov 18, 2019, 4:35 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ کے قطب پور علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا۔

آج دن میں یہ واقعہ وقت پیش آیا جب شرپسندوں کا گروہ ایک شخص کے ہاتھوں بیگ چھن کرفرار ہونے کی کوشش کی۔وہاں موجودایک موٹرسائیکل سوار ہونے شرپسندگروہ کو روکنے کی کوشش کی۔

شرپسندگروہ نے بھیبھوتی گھوش(48)کو گولی ماردی۔ زخمی شخص کوجواہرلال نہروہستپال میں داخل کرایا گیاجہاں ان کی حالات نازک بتائی گئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ زخمی شخص کا نام بھیبھوتی گھوش(48)ہے۔ وہ کولکاتامیں پرائیوٹ برسنگ ہوم میں منیجرکے عہدے پر کام کرتے ہیں۔

پولیس نے کہاکہ یہ ایک رہزنی کا معاملہ ہے۔ مخالفت کرنے پر شرپسندوں نے انہیں گولی مارمادی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ کلیانی ہائی ایکسپریش پر ناکہ چیکنگ کی جا رہی ہے۔شرپسندوں کو جلد ہی گرفتاری کرلیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details