اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mamata Banerjee Warns Mahua Moitra: ممتا بنرجی نے مہوا موئترا کو انتباہ کیا

ممتا بنرجی Mamata Banerjee نے ندیا ضلع میں انتظامیہ سے میٹنگ کے دوران پارٹی میں اندرونی جھگڑوں کو لیکر کہا کہ " کون کس کے خلاف ہے، کون کس کو پسند کرتا ہے، اگر کوئی کسی کو پسند نہیں کرتا ہے Mamata Banerjee Warns Mahua Moitra تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اس سے متعلق ویڈیو بناکر یو ٹیوب پر وائرل کردے یا اخباروں میں شائع کرائے۔

Mamata Banerjee Warns Mahua Moitra
Mamata Banerjee Warns Mahua Moitra

By

Published : Dec 11, 2021, 4:48 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی آج کل ریاست کے دورے پر ہیں Mamata Banerjee On State Visit اور انتظامیہ کے ساتھ مسلسل میٹنگ کررہی ہیں۔

اس دوران ممتا بنرجی نے ندیا ضلع میں انتظامیہ سے میٹنگ کے دوران پارٹی میں اندرونی جھگڑوں کو لیکر کرشنا نگر کی ایم پی مہوا موئترا کی جانب مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ " کون کس کے خلاف ہے، اگر کوئی کسی کو پسند نہیں کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ Mamata Banerjee Warns Mahua Moitra اس سے متعلق ویڈیو بناکر یو ٹیوب پر وائرل کردے یا اخباروں میں شائع کرائے۔

ویڈیو

ممتا بنرجی نے کہا کہ اس طرح کی سیاست زیادہ دن تک نہیں چلتی اور ایک ہی آدمی ہمیشہ ایک مقام پر فائز رہے یہ بھی صحیح نہیں ہے"۔

Mamata Banerjee Warns Mahua Moitra
اگر انتخابات ہوتے ہیں تو پارٹی فیصلہ کرے گی کہ کس کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ اس کو لیکر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے سب کو ملکر کام کرنا پڑے گا۔

مزید پرھیں:

اس دوران مہوا موئترا بالکل خاموش نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ چونکہ مہوا موئترا سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details