مغربی بنگال میں آج کا دن سیاسی سرگرمیوں کے تعلق سے خاص ہے۔ ایک جانب جہاں وزیر اعظم مودی کولکاتا میں ریلی کو خطاب کرنے والے ہیں تو وہیں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سیلی گوڑی میں پد یاترا نکالیں گی۔
ممتا بنرجی ایل پی جی کی اضافی قیمتوں کے خلاف آج سیلی گوڑی میں پد یاترا نکالیں گی۔