گزشتہ چند مہینوں کے دوران کولکاتا اور اس کے اطراف میں خواتین کوہراساں کرنے کیے واقعے روہنما ہو ئے ہیں۔سڑکوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہونے کی وجہ سے ان واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکتی تھی ۔
کولکاتا پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر کی اہم سڑکوں سمیت دس ہزار سے زائد مقامات پر کیمرے نصب کیے جائیں گے تا کہ جرائم میں ملوژ افراد کی گرفتاری جلد سے جلد ممکن ہو سکے ۔