اردو

urdu

ETV Bharat / state

کلکتہ میں میٹرو کی تعداد میں اضافہ کیا جائےگا - کلکتہ میٹرو سروس

کلکتہ میٹرو سروس نے یکم جولائی سے ایک گھنٹے قبل میٹرو ریلوے سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی سنیچر اور اتوار کو بھی میٹرو سروس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کلکتہ میں میٹرو کی تعداد میں اضافہ کیا جائےگا

By

Published : Jun 29, 2019, 11:03 PM IST

میٹرو ریلوے انتظامیہ کے مطابق اتوار کو میٹرو سروس صبح 9.50کے بجائے 9 بجے شروع ہوگی اور نوپاڑہ ریلوے اسٹیشن پر آخری ٹرین 8.50کے بجائے 9.28بجے رات میں پہنچے گی۔
انتظامیہ کے مطابق یومیہ 224ٹرین چلتی ہیں۔ لیکن یکم جولائی سے 236ٹرینیں چلیں گی۔ نوپاڑہ میں اس سے قبل 52ٹرینیں چلتی تھی مگر اب 623ٹرینیں چلیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details