اردو

urdu

ETV Bharat / state

جونیئر فٹ بالر نے خودکشی کی - مغربی بنگال کے ناک تلہ تھانہ علاقے

کولکاتا کے ناک تلہ پولس اسٹیشن علاقے میں ایک جونیئر فٹ بالر کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد ہوئی ہے۔

جونیئر فٹ بالر نے خودکشی کی

By

Published : Nov 20, 2019, 5:45 PM IST

مغربی بنگال کے ناک تلہ تھانہ علاقے میں ایک جونئیرفٹبالرکی پرُاسرارموت ہوگئی۔شبہ ہے کہ فٹ بالر نے خودکشی کی ہے تاہم آس پاس سے خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کل رات ناک تلہ پولس اسٹیشن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے لاش برآمد ہوا ہے۔

ان کی لاش لٹکی ہوئی تھی۔

پولیس کاکہناہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ اب تک کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے۔

ابتدائی جانچ کے مطابق یہ خودکشی کا معاملہ ہے۔پولس نے کہا کہ غیر فطری موت کی جانچ کی جارہی ہے۔

جونیئر فٹ بالر انڈر16میں کھیلتے تھے۔گھروالوں نے بتایا کہ اپنے اسکول میں وہ ہونہار طالب علم تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details