اردو

urdu

By

Published : Jan 28, 2020, 11:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:20 AM IST

ETV Bharat / state

مرشدآباد کے شخص کا ’نمامی گنگے‘ مشن

ریاست مغربی بنگال کے مرشدآباد علاقہ سے بہنے والی دریائے بھاگیرتی میں سرد ترین صبح میں کشتی میں سوار ایک تنہا شخص پانی کی لہروں پر نظر دوڑاتے اور پلاسٹک کی بوتلوں کو اکٹھا کرتے دکھائی دیتا ہے۔

Murshidabad's unaccompanied warrior scours plastic waste from the Ganges
مرشدآباد کے شخص کا ’نمامی گنگے‘ مشن

بہرام پور کے گوتم چندرا بسواس نے نمامی گنگے کو اپنا مشن بنایا ہوا ہے۔

مرشدآباد کے شخص کا ’نمامی گنگے‘ مشن

علی الصبح گوتم چندرا بسواس اپنی چھوٹی سی کشتی میں سوار ہوکر دریا سے پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر کچرے کو اکھٹا کرکے ایک تھیلہ میں جمع کرتے ہیں اور گھر واپس آتے ہیں۔


مرکزی حکومت کی جانب سے سنگل یوز پلاسٹک کے مضر اثرات کے متعلق شعور بیداری مہم چلائی جارہی ہے جبکہ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی عوام سے پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرتے ہوئے بھارت کو صاف بنانے کی اپیل کی ہے تاکہ گاندھی جی کے خواب کو پورا کیا جاسکے۔


شہرت سے دور گوتم بسواس مرشد آباد کی دریائے گنگا کو پلاسٹک کی لعنت سے پاک کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 8:20 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details