کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت کی وجہ سے ہواؤں میں آلودگی بڑھی. کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر اور وزیر فرہاد حکیم نے بھی اس کے لیے مال بردار گاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا یا ہے. کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر اور وزیر فرہاد حکیم نے اس کے لیے مال بردار گاڑیوں کے شہر میں داخل ہونے کو ذمہ دار ٹھہرا یا ہے۔ Increased air Pollution in Kolkata Due to Heavy Vehicular Traffic
ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ کولکاتا شہر میں گاڑیوں کی آمدورفت آج نہیں بلکہ برطانوی دور حکومت سے چلی آ رہی ہے. ایک دن میں اس پر قابو نہیں پایا جا سکتا ہے. انہوں نے کہا کہ کولکاتا شہر کے بالکل قریب میں بندرگاہ واقع ہے. تمام مال بردار گاڑیوں کے گزرنے کا روٹ بھی شہر ہے اور یہ سلسلہ سینکڑوں سال سے جاری ہے. اسی وجہ سے کولکاتا میں ہواؤں کی آلودگی میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ Pollution Rises in Kolkata's Air
ان کا کہنا ہے کہ ہواؤں میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے کئی منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے جس میں مال بردار گاڑیوں کے بندرگاہ پہنچنے کے روٹ کو تبدیل کرنا ہے. اس کے علاوہ برطانوی دور سے ہی بڑا بازار، پوستا سمیت دیگر علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں ہیں. ان سبھوں کو ایک دن میں ترتیب میں لایا نہیں جا سکتا ہے. اس میں وقت لگ سکتا ہے۔ Goods Transportation in Kolkata
یہ بھی پڑھیں:
Pollution Rises in Kolkata's Air: مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت کی وجہ سے کولکاتا کی ہواؤں میں آلودگی میں اضافہ - Pollution Rises in Kolkatas Air
مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت کی وجہ سے کولکاتا کی ہواؤں میں آلودگی بڑھ گئی ہے. کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر اور وزیر فرہاد حکیم نے بھی اس کے لیے مال بردار گاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا یا ہے۔ Goods Transportation in Kolkata

Pollution Rises in Kolkata's Air
دوسری طرف ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ پلاسٹک کے کیری بیگ پر مکمل طور پابندی عائد کر دی گئی ہے. اگر کہیں کہیں اس کا استعمال اب بھی ہو رہا ہے تو کارروائی کی جائے گی. پولیس انتظامیہ کو اس معاملے میں مداخلت کرنے کو نہیں کہا گیا ہے. کلکتہ ہائی کورٹ میں شہید دیوس کے خلاف پی آئی ایل داخل کرنے پر کہا کہ ہم تمام باتوں کا خیال کرکے ہی جلسے کا اہتمام کر رہے ہیں. کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔