اردو

urdu

ETV Bharat / state

'طلاق بل کے نہیں، مجرمانہ سزا کی شق کے خلاف ہوں' - ترنمول کانگریس

ترنمول کانگریس کی مسلم خاتون رکن پارلیمنٹ ساجدہ احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو میں کہا کہ 'وہ بل کے خلاف نہیں لیکن بل میں موجود مجرمانہ سزا کی شق کے خلاف ہیں'۔

'طلاق بل کے نہیں، مجرمانہ سزا کی شق کے خلاف ہوں'

By

Published : Jul 25, 2019, 5:55 PM IST

Updated : Jul 25, 2019, 6:45 PM IST

ساجدہ احمد مرحوم سلطان احمد کی اہلیہ ہیں اور مغربی بنگال کے الوبوریہ حلقہ سے لوک سبھا پہنچی ہیں۔

ساجدہ کا کہنا ہے کہ وہ طلاق ثلاثہ بل کے نہیں ہیں، ان کی مخالفت کی وجوہات دوسری ہیں ۔ ان کے مطابق طلاق بل میں مردوں کو سزا دینے کی تجویز قابل اعتراض ہے۔
لوک سبھا میں آج طلاق ثلاثہ بل پر بحث جاری ہے۔

Last Updated : Jul 25, 2019, 6:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details