اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gold Worth Rupees 6 Crore کروڑوں روپے کے سونے کے بیسکیٹ سمیت چار گرفتار

شمالی24 پرگنہ کے بیلگھڑیا تھانہ کے تحت بیلگھڑیا ایکسپریس وے پر پولیس نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران چارافراد کو گرفتار کرکے ان سے کے پاس سے سونے کے بیسکیٹ اور نقد روپے برآمد کرلیا۔ برآمد شدہ سونے کے بیشکیٹ کی قیمت ساڑھے چھ کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔Gold Worth Rupees 6 Crore

کروڑوں روپے کے سونے کے بیسکیٹ سمیت چار گرفتار
کروڑوں روپے کے سونے کے بیسکیٹ سمیت چار گرفتار

By

Published : Sep 23, 2022, 6:14 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے بیلگھڑیا تھانہ کے تحت بیلگھڑیا ایکسپریس وے پر پولیس نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران چار افراد کو گرفتار کرکے ان سے کے پاس سے گیارہ کیلو سونے کے بیسکیٹ اور نقد روپے برآمد کرلیا۔برآمد شدہ سونے کے بیشکیٹ کی قیمت چھ کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔Gold Worth Rupees 6 Crore Recovered From Belgharia Expressway In North 24 PGS

پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بیلگھڑیا تھانے کی پولیس نے بیلگھڑیا ایکسپریس پر خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی۔پولسی نے چھاپہ ماری مہم کے دوران چار لوگوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد کے پاس سے پولیس نے گیارہ کیلو سونے کے بیسکیٹ ضبط کی ہے۔

کروڑوں روپے کے سونے کے بیسکیٹ سمیت چار گرفتار

پولیس نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران چھ کیلو سونے کے بیسکیٹ برآمد کئے گئے ۔اس کے علاوہ نقد روپے بھی برآمد کی گئی ہے۔اس کے علاوہ 11 موبائل برآمد کئے گئے۔چھاپہ ماری کے دوران ایک گاڑی ضبط کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Jamat E Islami Hind پی ایف آئی کے دفاتر پرچھاپے کی جماعت اسلامی نے مذمت کی

پولیس نے مزید کہاکہ گرفتار افراد کی شناخت سرجیت مکھرجی،راجا رام پیارے،سونا پیٹل اور گنیش چائن کے طور پر ہوئی ہے۔سرجیت مکھرجی کھردہ تھانے کے علاقے کا رہنے والا ہے ۔وہ پیشے سے گاڑی کا ڈرائیور ہے۔

پولیس نے گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔Gold Worth Rupees 6 Crore Recovered From Belgharia Expressway In North 24 PGS

ABOUT THE AUTHOR

...view details