اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسپتال میں داخل گانگولی کے کیے گئے کئی ٹسٹ - بی سی سی سی آئی

سینے میں اٹھے درد کے بعد کلکتہ کے اسپتال میں داخل ہوئے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی کی جمعرات کے روز مختلف طبی جانچ کی گئی۔ جانچ رپورٹ آنے کے بعد ان کا آگے علاج کیا جائے گا۔

Breaking News

By

Published : Jan 28, 2021, 10:16 PM IST


کلکتہ کے اپولوا سپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ گانگولی کے کئی طرح کے ٹسٹ کئے گئے ہیں جن کی رپورٹ کا انتظام کیا جارہا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی ان کا علاج کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بدھ کی دوپہر بعد اچانک گانگولی کے سینے میں درد اٹھا تھا۔ اس کے بعد انہیں فوراً کلکتہ کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا

ABOUT THE AUTHOR

...view details