اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gaint Sting Fish ماہی گیر کے جال میں 340 کیلو وزنی اسٹینگ فیش پھنسی - جنوبی 24 پرگنہ کے ساگر آئی لینڈ کے قریب ہگلی ندی

جنوبی 24 پرگنہ کے ساگر آئی لینڈ کے قریب ہگلی ندی میں ماہی گیروں کے جال میں تقریبا 340 کیلو وزنی اسٹینگ مھچلی پھنس گئی۔بازار میں 50 ہزار میں یہ مچھلی فروخت ہوئیGaint Sting Fish

ماہی گیر کے جال میں 340 کیلو وزنی اسٹینگ فیش پھنسی
ماہی گیر کے جال میں 340 کیلو وزنی اسٹینگ فیش پھنسی

By

Published : Dec 23, 2022, 8:29 PM IST

جنوبی24 پرگنہ:مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ساگر آئی لینڈ کے قریب ہگلی ندی میں ماہی گیروں کے جال میں تقریبا 340 کیلو وزنی اسٹینگ مھچلی پھنس گئی۔بازار میں 50 ہزار میں یہ مچھلی فروخت ہوئیGaint Sting Fish Fishermen Net In Hooghly River,Sold In 50,000 Rupees

ماہی گیر کے جال میں 340 کیلو وزنی اسٹینگ فیش پھنسی

ذرائع کے مطابق ساگر آئی لینڈ کے قریب موسمی علاقے کے رہنے والے ماہی گیر گوروپد منڈل اپنے دیگر چھ ساتھیوں کے ساتھ ٹرالر لے کر خلیج بنگال میں مچھلی پکڑنے کے لئے گئے ۔

انہوں نے مھچلی پکڑنے کے لئے ندی میں جال پھینکا تھا۔ لیکن کسی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کے جال میں سینکڑوں کیلو کی پچھلی پھنسی والی ہے۔ماہی گیروں نے جال میں مچھلی ہھنسنے کا شبہ ہوا۔

ماہی گیروں نے جال کو پانی سے باہر نکالا تو اس میں 340 کیلو وزنی اسٹینگ مھچلی پھنسی ہوئی پائی۔اسٹینگ فیس کو دیکھ کر ماہی گیروں میں خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہا۔

ماہی گیر کے جال میں 340 کیلو وزنی اسٹینگ فیش پھنسی

مزید پڑھیں:Leech Stuck In Man Throat جب ڈاکٹروں نے مریض کے گلے میں پھنسا جونک باہر نکالا

گوروپد منڈل اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسٹینگ فیس کوجنوبی 24پر گنہ کے بازار میں لائے۔اسٹینگ فیش کی وزن کی گئی تو پتہ چلا کہ اس کی وزن 340 کیلو ہے۔بازار میں 50 ہزار روپے میں یہ مچھلی بکی ۔

ماہی گیروں نے اسٹینگ فیش کے پکڑے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خلیج بنگال سے متصل ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے ماہی گیروں کے جال میں اکثر وبیشتر اس طرح کی مچھلیاں پھنس جاتی ہیں۔Gaint Sting Fish Fishermen Net In Hooghly River,Sold In 50,000 Rupees

ABOUT THE AUTHOR

...view details