اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jalpaiguri 7 People Killed جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران سات افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا جہاں درگا وِسرجن کے دوران مال ندی میں سیلاب اچانک آجانے کے سبب 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد لوگوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ Death during immersion

By

Published : Oct 6, 2022, 6:58 AM IST

Many people were trapped in river
Many people were trapped in river

جلپائی گوڑی: ملک بھر میںدرگا وسرجن کے دوران کئی ہلاکت خیز واقعات پیش آئے ہیں۔ مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں درگا وِسرجن کے دوران مال ندی میں سیلاب آجانے کی وجہ سے 7 افراد ہلاک ہوجانے کی اطلاع ہے جب کہ اس حادثہ میں متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ Flood in Mal River in Jalpaiguri 7 People Killed many Missing

یہ بھی پڑھیں:

متعلقہ انتظامیہ نے بتایا کہ کئی لوگ دریا میں پھنس گئے اور کئی بہہ گئے۔ فی الحال اب تک 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ این ڈی آر ایف اور شہری دفاع ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں جو ریسکیو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جلپائی گوڑی کے ایس پی دیبرشی دتہ Jalpaiguri SP Debarshi Dutta کے مطابق انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details