اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہسپتال میں آتشزدگی، ایک ہلاک - Fire breaks out at a hospital

بنگال میڈیکل کالج اور ہسپتال کے آئی سی یو میں شدید آتشزدگی کے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

ہسپتال میں آتشزدگی، ایک ہلاک

By

Published : Sep 27, 2019, 1:26 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:10 AM IST

ریاست مغربی بنگال میں نارتھ بنگال میڈیکل کالج اور ہسپتال کے آئی سی یو میں شدید آگ لگنے کی وجہ جمعہ کو ایک شخص کی موت ہوگئی۔

ہسپتال میں آتشزدگی، ایک ہلاک

اطلاع کے مطابق تمام مریضوں کو حادثے کے بعد کسی نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

حالانکہ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے، جبکہ پولیس کیس درج کرنے کے بعد معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

حالانکہ آگ پر قابو پالیاگیا ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 5:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details