اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹا ہوا انگوٹھا گم ہونے پر ہسپتال کے خلاف مقدمہ

سٹرک حادثے کے شکار ایک شخص کا کٹا ہوا انگوٹھا ہستپال میں گم ہونے پر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

کاٹا انگوٹھا گم ہونے پر ہستپال کے خلاف مقدمہ

By

Published : Jul 12, 2019, 5:39 PM IST


نیلات پال چکرورتی نامی شخص سڑک حادثے میں زخمی ہو گیے تھے ۔اس حادثے میں ان کا انگوٹھاکٹ کر الگ ہو گیا تھا۔

زخمی حالات میں انہیں ایک نجی ہستپال میں ڈاخل کرایاگیا۔زخمی شخص کو آیرپشن تھیٹر میں جایا گیا۔اسی دوران زخمی شخص کا انگوٹھا گم ہوگیا۔

گھر والوں نے نجی ہستپال انتظامیہ کے خلاف لاپراہی برتنے کاالزام لگاتے ہوئے ایف آ ئی آ ر درج کرا ئی ۔

گھروالوں کاکہنا ہے کہ حادثے کے بعد نیلات پال اور ان کے انگوٹھے کو ہسپتال لے جایاگیا۔آ پریشن تھیٹر سے ان کا انگوٹھا غم ہو گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ انگوٹھا گم ہواہے لیکن اس میں گھروالوں کی غلطی ہے۔ مریض کے رشتہ داروں نے کاٹا ہو انگوٹھا ڈاکر کے حوالے کرنے کے بجائے کہیں دوسری جگہ رکھ دیا تھا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ہستپال انتظامیہ کے خلاف شکایت درج کرا ئی گئی ہے۔ تفتیش جاری ہے۔ داکٹروں اور نرسوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔اس کیس میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details