کولکاتا:مغربی بنگال میں عالمی شہرت یافتہ تہوار درگا پوجا کی تاریخ صدیوں برس پرانی ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ یہ تہوار معیشت کا بہت ذریعہ بن چکا ہے۔لیکن گزشتہ چند برسوں میں درگاپوجا کے دوران مغربی بنگال کی معیشت میں زبردست اچھال آتی ہے۔Festival Creates A Scurry Of Economic Activities And Lakhs Of Job For Three-Four Months Every Year
اسٹیک ہولڈرز نے پیر کو کہا کہ مغربی بنگال میں تقریباً 40,000 سے زیادہ کمیونٹی پوجا کئے جاتے ہیں۔بشمول کولکاتا میں تقریباً 3,000 سے پوجا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ بنگال میں ہرسال تین سے چار مہینوں کے لئے معاشی سرگرمیاں کافی تیز ہو جاتی ہے۔
پارتھو گھوش نے کہا کہ اس دوران ریاست میں کم از کم 40,000 کروڑ روپے کا کاروبار ہوتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے کاروبار کی شروعات ہوتی ہے۔ ریاست بھر میں اس تہوار سے کم از کم دو سے تین لاکھ لوگ روزگار سے منسلک ہوتے ہیں۔
فورم فورم درگتساب کے مطابق تین سے چار مہینوں پہلے تہواروں کی سرگرمیاں شروع ہو جاتی ہے۔اسی وجہ ہزاروں کروڑ روپے کے کاروبارہوتا ہے اور روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوتے ہیں۔پوجا کمیٹیاں مائیکرو اکانومی کے سہولت کار کے طور پر کام کرتی ہیں، گھوش نے کہا کہ جو 52 سالوں سے کمیونٹی پوجا سے منسلک ہیں اور جنوبی کولکتہ میں شیب مندر سربجنین درگا پوجا کے منتظم ہیں۔ پانچ روزہ فیسٹیول میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہوتے ہیں -