کولکاتا:مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ چیتلا میں ایک پرانا اسکول بند پڑا تھا. کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation کی اجازت سے اسے دوبارہ کام میں لینے کا منصوبہ ہے. انہوں نے کہا کہ چیتلا تھانہ علاقے میں ایک شاندار ٹیکنیکل اسکول قائم کیا جائے گا جہاں شہر کے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو بھی مختلف ٹیکنیکل کام سیکھنے کا موقع ملے گا۔ Farhad Hakeem Announces Establishment of Technical School
ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل اسکول قائم کرنے میں ساڑھے چھ کروڑ روپے خرچ ہو گا. اسکول کی عمارت پانچ منزلہ ہو گئی. ہر منزل پر الگ الگ ڈیپارٹمنٹ ہوں گے. کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم کے مطابق اس اسکول کو national urban livelhood mission کے تحت قائم کیا جائے گا. چیتلا اور اس کے اطراف کے علاقوں کے لڑکے اور لڑکیوں کو ٹیکینکل کام سیکھنے کا موقع ملے گا۔
Farhad Hakeem Announces of Technical School: فرہاد حکیم کا چیتلا میں ٹیکنیکل اسکول قائم کرنے کا اعلان - کولکاتا میونسپل کارپوریشن
ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے جنوبی کولکاتا کے چیتلا تھانہ علاقے میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے غریب لڑکے اور لڑکیوں کے نیا ٹیکنیکل اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا۔ Farhad Hakeem Announces Establishment of Technical School
15307389
یہ بھی پڑھیں:
- Firhad Hakim on School Uniform Logo: 'اسکول یونیفارم پر لوگو کی سیاست کرنے والے بنگال سے محبت نہیں کرتے'
- ماں کے قتل کے الزام میں بیٹا حراست میں
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ بھی بہت سی اسکیمیں ہیں جن کی مدد سے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ٹیکنیکل کاموں Farhad Hakeem Announces Establishment of Technical School سے جوڑا جا سکتا ہے۔