الیکشن کمیشن کے مطابق ای وی ایم کو جلد ٹھک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ پولنگ جلد سے جلد شروع کی جائے۔
را ئے گنج:
اسلام پور کے ہندی پر یمئیری اسکول میں بوتھ میں28،135 نمبربوتھ پر ای وی ایم خراب ہونے سے پولنگ شروع نہ ہو سکی۔
را ئے گنج کے مہندر گنج کے جی اایف پی اسکول میں ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے پولنگ شروع ہونے میں تاخر۔
مختلف پولنگ بوتھوں میں ای وی ایم خراب
دارجلنگ ،رائے گنج اورجلپائی گوڑی حلقے کے مختلف پولنگ بوتھوں پرای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے پولنگ شروع نہیں ہو سکی ہے۔
مختلف پولنگ بوتھوں میں ای وی ایم خراب
کانگریس کی امیدوار دیپا داس منشی اپنے بیٹے کے ساتھ ووٹ دالی۔
دارجلنگ:
مگیریٹ اسکول میں بائیں محاذ کے امیدوار سمن پاٹھک نے ووٹ ڈالا۔
مائی پال بی ایف اسکول میں ای وی ایم خراب ہونے سے پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔
جلپائی گوڑی:
جلپائی گوڑی کے دھوپ گوڑی کے187۔15اور86۔15 نمبربوتھوں پر ای وی ایم خراب ہونے سے پولنگ شروع ہونے میں تاخیرہونے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔
دھوپ گوڑی کے53۔13 پولنگ بوتھ پر ہنگامہ۔