اردو

urdu

ETV Bharat / state

ED Arrest Saigal انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سہگل حسین کو گرفتار کرلیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مویشی اسمگلنگ کے معاملے میں ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اورہیوی ویٹ رہنما انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈسہگل حسین کوگرفتار کرلیا ۔ کورٹ نے ادی ڈی کی سہگل حسین کوٹرانزٹ ریمانڈ پر دہلی لے جانے کی عرضی خارج کردی ہے۔ED Arrest Saigal

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سہگل حسین کو گرفتار کرلیا
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سہگل حسین کو گرفتار کرلیا

By

Published : Oct 7, 2022, 8:17 PM IST

کولکاتا/ آسنسول :آسنول میں واقع سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مویشی اسمگلنگ کے معاملے میں ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور ہیوی ویٹ رہنما انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈ سہگل حسین کوگرفتار کرلیا ۔ کورٹ نے ادی ڈی کی سہگل حسین کوٹرانزٹ ریمانڈ پر دہلی لے جانے کی عرضی خارج کردی ہے۔Enforcment Dirctorate Arrest Saigal Hossain In Asansol Jail In Burdwan

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تفتیشی ٹیم مویشی اسمگلنگ کے معاملے کی تفتیش میں سہگل حسین کو ایک اہم گواہ کے طور پر دیکھتی ہے۔ اس کے مدنظر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو مویشی اسمگلنگ معاملے میں سہگل حسین سے دہلی لے جا کر پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سہگل حسین کو گرفتار کرلیا

ای ڈی کی ٹیم نے آج آسنسول جیل میں قید سہگل حسین سے چار گھنٹوں تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا۔آسنسول عدالت میں پیش کی اور دہلی لے جانے کی اجازت مانگی

لیکن آسنسول عدالت نے ای ڈی کی سہگل حسین کوٹرانزٹ ریمانڈ پر دہلی لے جانے کی عرضی خارج کردی ہے۔ای ڈی کے لئے یہ ایک جھٹکا ہے۔ای ڈی کی ٹیم سہگل حسین کو دہلی لے جا کرپوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Friday Prayers Held Peacefully in Bidar بیدر میں پرامن طریقے سے نماز جمعہ ادا کی گئی

واضح رہے کہ مویشی اسمگلنگ معاملے میں سی بی آئی نے مویشی اسمگلنگ معاملے میں ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل کو پہلے گرفتار کیا تھا اس کے بعد رکن اسمبلی کے باڈی گارڈ سیگل حسین کو گرفتار کیا۔سی بی آئی نے سہگل حسین کی گرفتاری کو مویشی اسمگلنگ کے معاملے ،میں سب سے اہم پیشرفت قرار دیا تھا۔Enforcment Dirctorate Arrest Saigal Hossain In Asansol Jail In Burdwan

ABOUT THE AUTHOR

...view details