مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے شمال میں واقع نارکل ڈانگہ کے ویسٹ کینل روڈ کے قریب واقع ایک بستی میں لگی بھیانک آتشزدگی میں درجنوں گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔
اس واقعے کی اطلاع پر جائع وقوع پر پہنچی فایر بریگیڈ کے چھ گاڑیوں نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
اس تعلق سے فایر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔حالانکہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:
کولکاتا: آتشزدگی میں درجنوں گھر جل کر خاکستر - urdu news
کولکاتا کے نارکل ڈانگہ کے ویسٹ کینل روڈ میں واقع ایک بستی میں آج اچانک آگ لگنے سے درجنوں گھر جل کر خاکستر ہوگئیں۔
آتشزدگی میں درجنوں گھر جل کر خاکستر
اداکارہ کوشانی اور پیا سین گپتا ترنمول کانگریس میں شامل
واقعے کے بعد بستی میں رہنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی میں ان کے پاس کچھ بھی نہیں بچا ہے۔سب کچھ جل کر راکھ ہوگیا ہے اس حکومت مالی مدد فراہم کرے۔