ہگلی:مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے چندن نگر میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 17 میں سی پی آئی ایم کے اشوک گنگولی نے ترنمول کانگریس کے امیدوار ڈھائی سو ووٹوں سے شکست دے دی. سی پی آئی ایم کے امیدوار اشوک گنگولی کو 1018 ووٹ ملے جب کہ ترنمول کانگریس کے امیدوار 888 ووٹوں کے ساتھ دوسرے مقام پر رہے. بی جے پی کے امیدوار کو 67 ووٹ اور کانگریس کے امیدوار کو 44 ووٹ ملے۔ CPI (M) and Congress Win in by-Elections
CPI (M) and Congress Win in by-Elections: ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کی جیت - cpim and congress win in civic polls in west bengal
ریاست کے مختلف اضلاع میں ہوئے ضمنی بلدیاتی انتخابات West Bengal Civic Polls میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کو کامیابی ملی ہے. حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو دو وارڈوں پر قبضہ برقرار رکھا ہے جب کہ بی جے پی کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

15687972