اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولکاتا: ڈرائیور اور مسافروں کی نشست کے درمیان پلاسٹک کا شیلڈ پارٹیشن

کووڈ 19 کے خلاف احتیاطی تدابیر کے طور پر اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ڈرائیورز کو دستانے اور چہرے پر ماسک بھی لگانے ہوں گے۔

By

Published : May 17, 2020, 1:04 PM IST

کولکتہ: ڈرائیور اور مسافروں کی نشست کے درمیان پلاسٹک کی شیلڈ پارٹیشنس
کولکتہ: ڈرائیور اور مسافروں کی نشست کے درمیان پلاسٹک کی شیلڈ پارٹیشنس

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پیلے رنگ کی ٹیکسیوں کو سینیٹائز کیا جارہا ہے اور انسانی رابطہ کو کم سے کم کرنے کے لئے ڈرائیوروں اور مسافروں کی نشست کے درمیان پلاسٹک کے شیلڈ پارٹیشنس فراہم کیے جا رہے ہیں۔

کوووڈ ۔19 کے خلاف احتیاطی تدابیر کے طور پر ڈرائیورز کو دستانے اور چہرے پر ماسک بھی لگانے ہوں گے۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے کے اختتام کے بعد کرایوں میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ پیر سے شہر میں ٹیکسی سروس دوبارہ شروع ہونے کے امکان ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details