ذرائع کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی انفورسمنٹ ڈائریکٹر کے دفتر جائیں گے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی اور ان کی بیوی روجیرا بنرجی کے خلاف نوٹس جاری کیا تھا۔