اردو

urdu

ETV Bharat / state

کول انڈیا کے عبوری منافع کا اعلان؟ - کاروبار خبر

بجلی کمپنیوں پر23000 کروڑ روپئے کا قرض ہے، اس لیے کول انڈیا کی جانب سے عبوری منافع کا اعلان اب ایک چیلنج بن گیا ہے۔

coal india interim dividend announcement
کول انڈیا

By

Published : Nov 9, 2020, 10:30 AM IST

کول انڈیا کمپنی کے ذرائع سے یہ جانکاری ملی ہے۔

کول انڈیا کی جانب سے آئندہ 11 نومبر 2020 یہ اعلان کیا جائے گا کہ کمپنی کتنا منافع دے سکتی ہے۔

کول انڈیا نے گذشتہ برس 12روپئے فی شیرز کے حساب سے 7395 کروڑ روپئے کے عبوری منافع کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں:ترکی: لیرا کی قدر میں کمی، مرکزی بینک کے گورنر برطرف

خیال رہے کہ کول انڈیا حکومت کی 66.13 فیصد حصہ داری ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کمپنیوں پر23000 کروڑ روپئے کا قرض ہے،اس ضمن میں کمپنی کے اعلیٰ حکام آج گفت و شنید کر سکتے ہیں۔

کووڈ -19 وبا کے دوران عبوری منافع کا اعلان کمپنی کے لیے ایک چیلنج بن گیا ہے۔

کول انڈیا لمیٹڈ کے جاری مالی سال میں 55 فیصد گراوٹ آئی ہے جو 207960 کروڑ رپئے درج کی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details