مغربی بنگال میں حال ہی میں ختم ہوئے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کو 108 میں سے 102 میونسپلٹیوں پر ریکارڈ جیت ملی ہے۔ West Bengal Civic Polls
بلدیاتی انتخابات میں نمایاں جیت کے باوجود بیشتر میونسپلٹیوں میں اب تک بورڈ تشکیل نہیں ہو پائی ہے۔ اندرونی انتشار ایک بار پھر منظر عام آ رہا ہے۔
West Bengal Civic Polls: مغربی بنگال کے میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور نائب چیئرمین کا انتخاب جلد - بنگال بلدیاتی انتخابات کے بعد چیئرمین اور نائب چیئرمین
بلدیاتی انتخابات میں نمایاں جیت کے باوجود بیشتر میونسپلٹیوں میں اب تک بورڈ تشکیل نہیں ہو پائی ہے۔ اندرونی انتشار ایک بار پھر منظر عام آ رہا ہے۔ West Bengal Civic Polls
مغربی بنگال کے میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب جلد