مغر بی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں سی بی آ ئی کی ٹیم پولیس ہیڈ کوارٹرکے سنئیر آ ئی پی ایس افسر دیمنی سین سے چٹ فنڈ بدعنوانی کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے۔
ذرائع کے مطابق سی بی آ ئی کی ٹیم چٹ فنڈ بد عنوانی کیس میں ایڈینشنل پولیس کمشنر دیمنتی سین اور ڈپٹی پولیس کمشنر(پورٹ )وقارراجہ سے پوچھ تاچھ کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
ایڈینشنل پولیس کمشنر دیمنتی سین چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں منتازع نہیں ہیں۔پارک اسٹریٹ عصمت دری کیس کے بعد دیمنتی سین کا تبادلہ کردیاگیا تھا۔