اردو

urdu

ETV Bharat / state

CBI Summons Trinamool Congress MLA Anubrata Mandal: سی بی آئی کا ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبراتا منڈل کو سمن

سی بی آئی نے ترنمول کانگریس کے رہنما اور رکن اسمبلی انوبراتا منڈل Trinamool Congress MLA Anubrata Mandal کے خلاف مابعد تشدد اسمبلی انتخابات معاملے میں سی بی آئی دفتر میں حاضر ہونے کے لئے سمن جاری کیا لیکن وہ (ترنمول رہنما) طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے حاضر ہونے سے انکار کر دیا۔ CBI Summons Trinamool Congress MLA Anubrata Mandal

By

Published : Jan 29, 2022, 12:58 PM IST

Trinamool Congress MLA Anubrata Mandal
Trinamool Congress MLA Anubrata Mandal

مغربی بنگال میں گزشتہ سال ہوئے اسمبلی انتخابات 2021 کے نتائج کے بعد سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں کی تفتیش کا معاملہ طول پکٹرتے جا رہا ہے. CBI Summons Trinamool Congress MLA Anubrata Mandal

سی بی آئی نے ترنمول کانگریس کے رہنما اور رکن اسمبلی انوبراتا منڈل کے خلاف مابعد تشدد اسمبلی انتخابات معاملے میں سی بی آئی دفتر میں حاضر ہونے کے لئے سمن جاری کیا لیکن وہ (ترنمول رہنما) طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے حاضر ہونے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے بیربھوم ضلع ترنمول کانگریس کے صدر اور رکن اسمبلی انوبراتا منڈل کو عالم بازار میں واقع سی بی آئی کیمپس دفتر میں حاضر ہونے کو کہا.

سی بی آئی کی ٹیم ترننول کانگریس کے بے باک رہنما انوبراتا منڈل سے اسمبلی انتخابات 2021 کے نتائج کے بعد ہوئے پرتشدد واقعات میں ان کے رول کے سلسلے میں تفتیش کرنا چاہتی ہے.

لیکن بیربھوم ضلع ترنمول کانگریس کے صدر اور رکن اسمبلی انوبراتا منڈل نے خراب صحت کو بنیاد بنا کر سی بی آئی کے سامنے حاضر ہونے سے انکار کر دیا.

رکن اسمبلی انوبراتا منڈل نے اپنے خط میں لکھا کہ وہ بیمار ہیں. اس کی وجہ سے وہ سی بی آئی دفتر حاضر نہیں ہو سکتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ سال دو مئی کو اسمبلی انتخابات کے نتائج کے دن بیربھوم ضلع میں گورو سرکار نام کے بی جے پی کے رہنما کی پراسرار موت ہوگئی تھی. اس معاملے میں چار لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی تھی. اس کے بعد سے ہی سی بی آئی کی ٹیم ترنمول کانگریس کے رہنما سے پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details