اردو

urdu

ETV Bharat / state

CBI Seized Documents سی بی آئی نے تین ریاستوں میں چھاپہ ماری کے دوران دستاویزات ضبط کئے - seized documents In West Bengal

مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے اروناچل پردیش پبلک سروس کمیشن (اے پی پی ایس سی) کے ذریعے منظم اسسٹنٹ انجینئر(سول) کے عہدے کے لئے سوالنامے کے مبینہ طور پر لیک ہو جانے کے بعد جاری تحقیقات کے درمیان مضامین، دستاویزات اور جعلی ٹکٹ ضبط کے لئے گئے ہیں۔CBI Seized Documents

سی بی آئی نے تین ریاستوں میں دستاویز ضبط کئے
سی بی آئی نے تین ریاستوں میں دستاویز ضبط کئے

By

Published : Nov 5, 2022, 7:53 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال میں مختلف اسکام کی سی بی آئی کی جانچ جاری ہے۔ اسی درمیان مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے اروناچل پردیش پبلک سروس کمیشن (اے پی پی ایس سی) کے ذریعے منظم اسسٹنٹ انجینئر(سول) کے عہدے کے لئے سوالنامے کے مبینہ طور پر لیک ہو جانے کے بعد جاری تحقیقات کے درمیان مضامین، دستاویزات اور جعلی ٹکٹ ضبط کے لئے گئے ہیں۔CBI Seized Documents In West Bengal

سی بی آئی نے تین ریاستوں میں دستاویز ضبط کئے

انھوں نے بتایا کہ سی بی آئی نے تین نمبر مغربی بنگال، اروناچل پردیش اور اتر پردیش میں 16مختلف جگہوں میں چھاپے ماری کی۔ اس درمیان انھوں نے قابل اعتراض دستاویزوں، اسٹیٹ بینک آف کے ایگزیکیٹو انجینئر(اروناچل پردیش) کے ٹکٹ، ہارڈ ڈسک اور پین ضبط کئے۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Raids in Karnatka کرناٹک کے کئی مقامات پر این آئی اے کا چھاپہ

سی بی آئی نے اروناچل پردیش حکومت کی درخواست پر گزشتہ 26اکتوبر کو معاملہ درج کیا تھا۔شکایت کنندہ (ایک امیدوار)نے الزام لگایا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ کے ایک استاذ کے پاس امتحان کے لئے سوال تھے،اس نے اے پی پی ایس سی کے نامعلوم افسران کی سازش سے پیپر لیک ہونے کا انکشاف کیا۔CBI Seized Documents In West Bengal

ABOUT THE AUTHOR

...view details