سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے منگل کو غیر قانونی مویشیوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے سابق کمانڈنٹ کو گرفتار کیا ہے۔
تفتیشی ایجنسی نے بتایا کہ گرفتار شدہ شخص کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

سی بی آئی نے بتایا کہ' مغربی بنگال - بنگلہ دیش سرحد پر مویشیوں کی غیر قانونی تجارت کے الزامات میں 21 ستمبر 2020 کو اس وقت بی ایس ایف کے کمانڈنٹ، تین افراد، اور نامعلوم سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اس سے قبل ملزمان کے رہائش گاہوں میں بھی تلاشی لی گئی تھی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔