مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف الیکٹرول افسر سنجے باسو نے بتایا کہ اب تک ریاست میں 248.9 کروڑ روپیے ضبط کیے جا چکے ہیں۔
سنجے باسو کے مطابق اب تک 248.9 کروڑ روپیے مالیات کی نقد رقم اور سامان ضبط کیے گیے ہیں۔ جس میں 37.72 کروڑ روپیے نقد، 9.5 کروڑ روپیے کی شراب اور 114.44 کروڑ روپیے کی منشیات ضبط کی گئی ہے۔