اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگال اور اتراکھنڈ میں ضمنی انتخابات 25 کو - bypoll election in west bengal and utrakhand state will be held on 25 november

مغربی بنگال کی تین اور اتراکھنڈ کی ایک اسمبلی سیٹ کے لیے ضمنی انتخابات 25نومبر کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن

By

Published : Oct 25, 2019, 3:20 PM IST

الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق ان چاروں سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن 30 نومبر کوجاری کیا جائے گا اور پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 نومبر ہوگی۔

پرچۂ نامزدگی کی جانچ کی آخری تاریخ سات نومبر ہوگی اور نام واپس لینے کی آخری تاریخ 11 نومبر ہوگی۔ پولنگ 25 نومبر کو ہوگی جبکہ ووٹوں کی گنتی 28 نومبر کو ہوگی۔


انتخابی عمل 30 نومبر کو مکمل ہوجائے گا۔ مغربی بنگال میں کریم پور، کھڑگ پور اور کالی گنج محفوظ سیٹ پر الیکشن ہوں گے جبکہ اتراکھنڈ کی پتھورا گڑھ سیٹ پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details