مغر بی بنگال کے بھارت اور بنگلہ دیش سرحد کے قریب جانوروں جے اسمگلنگ میں اضا فہ ہو اہے ۔ سیکورٹی انتظامات سخت ہونے کے باوجود اسمگلر جانوروں کو سرحد پار کرنے میں کامیاب ہو جا تے ہیں۔
بی ایس ایف کی ایس ساؤتھ بنگال فرینٹیر نے مالدہ میں واقع بھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر گشت کے دوران جانوروں کے اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ہو ناکام بنادیا ہے۔
بی ایس ایف کی ایس ساؤتھ بنگال فرینٹیر نے سرحد پر خصوصی تلاشی مہم کے دوران چار اسمگلروں کو گرفتار کرکے270 گائیوں کو ضبط کرلیا۔اس کے علاوہ کشتی بھی ضبط کی گئی ہے۔