بول پور‘ مغربی بنگال میں بیربھوم کے شاہدی پور علاقہ سے پولیس کے انسداد بم دستہ نے کنٹینر میں چھپا کر رکھے گئے 27 دیسی بم برآمد کرکے انہیں ناکارہ بنادیا ہے۔سرکاری ذرائع نے آج یہ اطلاع دی۔
پولیس ذرائع کے مطابق شاہدی پور کے جام تھولیا میں بی جے پی دفتر پر نامعلوم بدمعاشی کے حملہ کرکے کے ایک دن بعد ہفتہ کو سہ پہر یہ دیسی بم برآمد کئے گئے۔