مغربی بنگال میں آئندہ ہونے والے ایک لوک سبھا اور ایک اسمبلی نششت پر ضمنی انتخابات West Bengal By-Elections کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔
وہیں ترنمول کانگریس نے آسنسول لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدوار کے طور پر شتروگھن سنہا اور سی پی آئی ایم کے پارتھو مکھرجی کے مقابلے میں بی جے پی نے آسنسول جنوب اسمبلی حلقہ کی موجودہ رکن اگنی مترا پال کو امیدوار بنایا ہے۔
دوسری جانب بالی گنج اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کے بابل سپریو اور سی پی آئی ایم کی سائرہ شاہ حلیم کے مقابلے میں بی جے پی نے کیا گھوش کو میدان میں اتارا BJP announces candidates for bypolls in West Bengalہے۔