بورڈ پر امرتیہ سین کی تصویر کے ساتھ تھا۔ان کے بیان تھاکہ’اس سے قبل جے شری رام کے نعرے بنگال میں نہیں سنے تھے۔اب یہ نعرے لوگوں کو پیٹنے کیلئے استعمال ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہاتھا کہ مر ے خیال سے اس نعرے کا تعلق بنگال کے کلچر سے نہیں ہے ۔یہ جملے موٹے حرفوں میں لکھ کر بورڈ پرلگائے گیے۔
بورڈ پر لکھا ہو ا ہے کہ امرتیہ سین اپنی پوتی سے پوچھ رہے ہیں کہ ان کا پسندیدہ مذہنی نعرہ کیا ہے؟۔ ان کی پوتی کہےی ہیں کہ ماں درگا۔ درگا کے علاوہ رام نومی سے مےعلق نہیں جانتے ہیں۔