جنتا کرفیو کے دوسرے روز ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے بازاروں میں بھیڑ بھاڑ نظر آئی۔ لوگ ضرورت کے سامان کی خریداری میں مصروف نظر آئے۔ حکومت نے 31مارچ تک بہار میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر - ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ
جنتا کرفیو کے دوسرے روز مارکیٹ میں روز مرہ کی چیزوں کے لیے لوگوں کا ہجوم نظر آیا۔ ہر آدمی زیادہ سے زیادہ خرید کر لے جانے کی فکر میں تھا۔
بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
اس کے مدنظر آج لوگ زیادہ سے زیادہ خریداری کرتے نظر آئے۔ لاک ڈاؤن کا اثر بھی نہیں دیکھنے کو ملا۔ پٹنہ کے چت کوھڑا چاول منڈی میں آج نظارہ عام دنوں سا تھا۔