اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگال کے لیے پانچ لاکھ ویکسین فراہم - بنگال کے لیے پانچ لاکھ ویکسین فراہم

ریاست کے مختلف ہسپتالوں میں ویکسین کی کمی کا مسلسل دعوی کیا جارہا تھا۔ اب مرکزی حکومت نے بنگال کے لئے پانچ لاکھ ویکسین فراہم کی ہیں۔

بنگال کے لیے پانچ لاکھ ویکسین فراہم
بنگال کے لیے پانچ لاکھ ویکسین فراہم

By

Published : Apr 14, 2021, 11:00 PM IST

مرکزی حکومت نے بنگال کو کورونا ویکسین خوراک کی پانچ لاکھ خوراکیں فراہم کی ہے۔ ریاست کے مختلف اسپتالوں میں ویکسین کی کمی کا مسلسل دعوی کیا جارہا تھا۔ اب مرکزی حکومت نے بنگال کے لئے پانچ لاکھ ویکسین فراہم کی ہیں۔

محکمہ صحت کے ذرائع نے بدھ کے روز اس کی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ لاکھ ویکسینوں میں سے تین لاکھ خوراک کووڈ شیلڈ ہے۔جو کلکتہ ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے ۔ان خوراک کو پولیس کی سخت سکیورٹی میں باگ بازار میں واقع سینٹرل میڈیکل اسٹور میں لاگیا ہے۔باقی دو لاکھ خوراک آج کلکتہ ایئرپورٹ پہنچ جائیں گی۔ ان خوراک کو کلکتہ اور دیگر علاقے میں بھیجا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details