مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کی جنگ جاری ہے۔ تہواروں کے سبب ریاست کے بازاروں میں خریداروں کی زبردست بھیڑ امنڈ رہی ہے جس سے یومیہ کیسز اور شرح اموات دونوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مغربی بنگال: تہواروں کے پیش نظر کورونا گائیڈ لائن میں 30 اکتوبر تک توسیع - کورونا گائیڈ لائن میں 30 اکتوبر تک کے لئے توسیع کا اعلان
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے مدنظر ریاست کے تمام اضلاع میں کورونا گائیڈ لائن میں 30 اکتوبر تک کے لئے توسیع کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ لوکل ٹرین خدمات کی معطلی برقرار ہے۔
مغربی بنگال میں کورونا گائیڈ لائن میں 30 اکتوبر تک توسیع
مغربی بنگال میں کورونا گائیڈ لائن میں 30 اکتوبر تک توسیع
واضح رہے کہ مغربی بنگال میں گزشتہ چند دنوں سے کورونا وائرس کے سات سو سے زائد یومیہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور اس سے روزانہ دس سے بارہ لوگوں کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
TAGGED:
مغربی بنگال کی اہم خبر