کولکاتا: شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ میونسپلٹی Basirhat Municipality کے پانچ نمبر وارڈ سے ترنمول کانگریس کے کاونسلر اجے مجمدار کا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کی موت پر رکن پارلیمان نصرت جہاں نے اہل خانہ سے ملاقات کر تعزیت پیش کی ہے۔ اجے مجمدار کی عمر 45 برس تھا Death of Councilor of Ward No. 5 of Bashirhat Municipal Corporation۔
ذرائع کے مطابق بشیرہاٹ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر پانچ سے اجے مجمدار ترنمول کانگریس کے کاونسلر اور سرکردہ رہنما تھے۔ گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھے۔ جہاں انہیں بشیر ہاٹ کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گھر والوں نے کہا کہ کاونسلر کی طبیعت خراب تھی. لیکن اتنا بھیانک دل کا دورہ پڑنے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔
Councilor Ajay Majumdar dies: بشیر ہاٹ میونسپل کے کاونسلر اجے مجمدار کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال - کاونسلر اجے مجمدار کا دل کا دورہ پڑنے سے موت
مغربی بنگال کے بشیرہاٹ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر پانچ کے کاؤںسلر اجے مجمدار کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، ان کی موت پر رکن پارلیمان نصرت جہاں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے Councilor Ajay Majumdar dies۔
http://10.10.50.70//urdu/09-June-2022/wb-kol-bashirhatmunicipalitytmccouncillordiedbecauseofcardicarrest-wbur10001_09062022155316_0906f_1654770196_173.jpg
مزید پڑھیں:
- Youth Died in Bomb Explosion: شمالی 24 پرگنہ میں بم پھٹنے سے نوجوان کی موت
- MP Nusrat Jahan Criticize BJP: رکن پارلیمان نصرت جہاں کی بی جے پی پر تنقید
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کاونسلر کی موت پر غم کا اظہار کیا اور گھر والوں سے ملاقات کر ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بشیر ہاٹ ترنمول کانگریس کے صدر قاضی منیرالزماں نے کہا کہ کاونسلر اجے مجمدار ترنمول کانگریس کے سرگرم رہنما تھے، ان کی کمی محسوس ہو گئی۔