ریاست مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے مالتی پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے سو روز گار منصوبہ کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کو جب تک تنخواہ نہیں ملتی اس وقت تک مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے کہا کہ اس ریلی میں شرکت کرنے والے زیادہ تر لوگ سو روزہ روزگار منصوبوں کے تحت ملازمت کرتے ہیں. ان کے لیے یہ روزی روٹی کا معاملہ ہے، لیکن ان مزدوروں کو گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ Trinamool Congress MLA Abdul Rahim Bakhsh Targets Central Government
Protest Against the Central Government: رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش کی قیادت مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج - عبدالرحیم بخش کا احتجاج
رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے کہا کہ اس ریلی میں شرکت کرنے والے زیادہ تر لوگ سو روزہ روزگار منصوبوں کے تحت ملازمت کرتے ہیں، ان کے لیے یہ روزی روٹی کا معاملہ ہے، لیکن ان مزدوروں کو گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ Trinamool Congress MLA Abdul Rahim Bakhsh Targets Central Government
احتجاج
ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے منریگا جیسی اسکیم مشکل میں پڑ گئی ہے. غریب لوگوں کو اس منصوبے کے تحت روزگار مل جاتا تھا لیکن اب انہیں محروم کیا جارہا ہے۔