مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی اور اسپیکر کے درمیان ہوئی میٹنگ میں بنگال کے نئے لوک آیوکت کے طور پر اسیم رائے Asim Rai new Lokayukta of Bengal کو منتخب کیا گیا ہے۔
لوک آیوکت کی تقرری Appointment of Bengal Lok Ayukt کمیٹی ممتا بنرجی، پارتھو چٹرجی اور اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری شامل کا نام شامل تھا لیکن شبھیندو ادھیکاری نے اس میٹنگ کا بائکاٹ کیا۔
اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری نے میٹنگ سے قبل ہی کہا تھا کہ وہ اس میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔ شبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ ریاست کے تجویز کے بعد وہ علیحدہ سے اپنی طرف سے بھی تجویز پیش کریں گے۔