کولکاتا:مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت صنعت کاروں کی دوست حکومت ہے. اس سے زیادہ امید نہیں کی جا سکتی ہے. انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت ہر محکمے کو نجی کاری میں تبدیل کر رہی ہے اسی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے. کیونکہ نجی کمپنیاں اپنی اپنی شئیرز کو مارکیٹ میں لگا رہی ہیں اور عام آدمی اس کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔ The Anti People Policy of the Central Government is an Obstacle to the Development of the Country
ان کا کہنا ہے کہ برسوں پہلے بابائے قوم گاندھی جی نے کہا تھا کہ اگر ہمارے ملک گھوڑا گاڑی، بیل گاڑی عوام کی پہلی پسند ہے تو اس کی ہی ترقی کرنی چاہیے جس سے آنے والے دنوں میں ترقی کی دوڑ میں خود کو شامل کر سکے لیکن بی جے پی روایتی طریقے سے ہٹ کر کام کر رہی ہے جس کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ Firhad Hakim on Modi Govt۔کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ کھانے کے تیل میں 50 روپے کم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے یہ کیسے ممکن ہے. کمپنیاں اس کے لئے تیار ہوں گی۔
Firhad Hakim on Modi Govt: مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسی ملک کی ترقی میں رکاوٹ، فرہاد حکیم - مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسی ملک کی ترقی میں رکاوٹ وزیر فرہاد حکیم
مغربی بنگال کے ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے سبب بھارت ویلفیئر اسٹیٹ تو بن سکتا ہے لیکن صنعتی ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائے گا۔ Firhad Hakim on Modi Govt
ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے سبب بھارت ویلفیئر اسٹیٹ تو بن سکتا ہے لیکن صنعتی ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جائے گا۔ Firhad Hakim on Modi Govt
یہ بھی پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتیں کم کرنی پڑے گی اس کے بعد ہی مہنگائی پر قابو پایا جا سکتا ہے ورنہ لوگوں کو مزید برے دنوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔