اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایک اور ٹالی ووڈ اداکارہ زیادتی کی شکار - اداکارہ

مرکزی کولکاتا میں ایک اور ٹالی ووڈ اداکارہ کے زیادتی کا شکار ہونے پر کولکاتا پولیس کی راتوں میں کی جانے والی سیکورٹی انتظامات پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

ایک اور ٹالی ووڈ اداکارہ زیادتی کا شکار

By

Published : Jul 10, 2019, 5:23 PM IST


شری وینکٹش فلمس کی نگرانی میں فلم کے ذریعہ کیرئیر کا آغاز کرنے والی والی ٹالی ووڈ اداکارہ سواستیکا دتہ تلجلہ میں واقع اپنی رہاش گاہ سے ٹیکسی کے ذریعہ بائی پاس جارہی تھی کہ ڈراےئیور نے ان کے ساتھ بد تمیزی کی اور گالی گلوج بھی دی ۔

اداکارہ نے مقامی تھانے میں شکایت درج کر ائی ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ایک اور ٹالی ووڈ اداکارہ زیادتی کا شکار

پولیس کاکہنا ہے کہ اداکارہ نے پہلے گاڑی کے پیچھلا دروازہ کھلنے کی کوشش کی ۔ دروازہ نہیں کھلنے پر ڈرائیور سے کہا۔اسی بات پرٹیکسی ڈرائیور غصے میں آخر برابھلا بولنے لگا۔

ایک اور ٹالی ووڈ اداکارہ زیادتی کا شکار

اداکارہ سواستیکا دتہ نے کہاکہ چھوٹی سی بات پر ڈرائیور جھگڑے پر اتر آ یا۔ میں نے پہلے نظر انداز کرنے کی کوشش کی لیکن وہ جب گالی گلوج کرنے لگا تو پولیس کواس کی اطلاع دی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details