اردو

urdu

ETV Bharat / state

امت شاہ کا مغربی بنگال کا دورہ - ELECTIONS 2019

بی جے پی کے صدر امت شاہ 30 مارچ کو بنگال کا دورہ کریں گے اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں انتخابی تشہیر کریں گے۔

امت شاہ کا مغربی بنگال کا دورہ

By

Published : Mar 26, 2019, 3:13 AM IST


اس دوران امت شاہ بنگال کے رائے گنج اور کوچ بہار لوک سبھا حلقوں میں ریلی نکالیں گے، 2 اپریل کو علی پور دوار میں ریلی نکالیں گے اور سلی گوڑی میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

امت شاہ کا مغربی بنگال کا دورہ

آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے مغربی بنگال بی جے پی کے لیے اہم ہے کیونکہ بنگال وہ ریاست ہے جہاں اب تک بی جے پی پاؤں جمانے میں نا کام رہی ہے۔

جس کے مد نظر امت شاہ کے علاوہ تین مارچ کو وزیراعظم نریندر مودی کی بھی بریگیڈ ریلی ہے۔بی جے پی بنگال میں پارٹی کو مستحکم کرنے کے لیے پوری قوت لگا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details