مغربی بنگال کے رامپور ہاٹ تھانہ کے تحت باگٹوی گاؤں میں گزشتہ دنوں آٹھ لوگوں کو زندہ جلانے کے معاملے کے بعد وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ریاست بھر میں غیر قانونی اسلحہ کارخانوں کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت دی تھی۔ جس کے بعد ریاست کے تمام اضلاع میں غیر قانونی اسلحہ کارخانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر چھاپہ ماری مہم چلائی Action against illegal Weapons in West Bengal جا رہی ہے۔
پولیس کی خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران ریاست کا ایسا کوئی ضلع نہیں ہے جہاں سے غیر قانونی اسلحہ کاروباریوں اور غیر قانونی کارخانوں کے انکشافات نہیں ہوئے ہیں.
اس دوران جنوبی 24 پرگنہ کے بانستی سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شامل منڈل سمیت دیگر رہنماؤں نے اسلحہ کے غیر قانونی کاموں سے منسلک لوگوں کو خود سپردگی کی اپیل کی ہے۔
Action against illegal Weapons in West Bengal: مغربی بنگال میں غیرقانونی ہتھیاروں کے خلاف چھاپہ ماری مہم - Large quantities of arms recovered from West Bengal
ریاست کے تمام اضلاع میں غیر قانونی اسلحہ کارخانوں کے خلاف وسیع پیمانے پر چھاپہ ماری مہم جاری ہے Action against illegal Weapons in West Bengal، روزانہ درجنوں بم اور بندوقوں کی برآمدگی کا سلسلہ جاری ہے۔
مغربی بنگال میں غیرقانونی ہتھیاروں کے خلاف چھاپہ ماری مہم
ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کی اس اپیل پر اپوزیشن جماعتوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو پہلے سے ہی معلوم تھا کہ ریاست کے مختلف اضلاع میں بم اور غیر قانونی اسلحہ کارخانے سرگرم ہیں۔