اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگال میں کورونا کیسز کی تعداد 9768 کے پار، 440 کی موت - مغربی بنگال

بنگال میں کورونا وائرس کا قہرجاری ہے۔ ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تاجا رہا ہے۔

بنگال میں کورونا کیسز کی تعداد 9768 کے پار،440 کی موت
بنگال میں کورونا کیسز کی تعداد 9768 کے پار،440 کی موت

By

Published : Jun 11, 2020, 10:58 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کووڈ-19وبا آہستہ آہستہ سنگین ہوتی جارہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 440 نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر9768 ہوگئی۔

بنگال میں کورونا کیسز کی تعداد 9768 کے پار،440 کی موت

اس دوران مزید 10ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 442 پہنچ گئی۔فی الحال یہاں 5117 سرگرم معاملے ہیں۔24

گھنٹوں کے دوران 159 لوگوں کے صحت یاب ہونے کے بعد ان کی تعداد بڑھ کر 3988 ہو گئی ہے۔

ریاست میں اب تک 297419 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے جس میں 9519 کی جانچ آج کی گئی۔واضح رہے کہ بنگال وائرس کے معاملے میں ملک میں آٹھویں مقام پر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details